سپریم کورٹ:عمرقید کیخلاف اپیل کی سماعت،تیاری نہ کرنے پر جج وکیل پربرہم

سپریم کورٹ:عمرقید کیخلاف اپیل کی سماعت،تیاری نہ کرنے پر جج وکیل پربرہم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم محمد پنہال کی عمر قید کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران مقدمے کی تیاری نہ کرنے پر وکیل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وکیل کی ساری کوشش صرف ضمانت حاصل کرنے پر ہے۔۔۔

 مرکزی مقدمے پر بحث کی جائے تو عدالت فیصلہ کردے گی،جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے محمد پنہال کی عمر قید کے خلاف اپیل پر سماعت کی، دوران سماعت ملزم کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ ان کے موکل کو ضمانت دی جائے ، وہ سخت بیمار ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...