سپر یم کورٹ:بانی پی ٹی آئی کے علاج ملاقاتوں ،توہین عدالت ،حکومت کی نظر ثانی کی درخواستوں پر آج سماعت

سپر یم کورٹ:بانی پی ٹی آئی کے علاج ملاقاتوں ،توہین عدالت ،حکومت کی  نظر ثانی کی درخواستوں پر آج سماعت

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے علاج اور فیملی سے ملاقات کی درخواست پرسماعت آج ہوگی۔۔۔

سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ سماعت کرے گا، بینچ حکم عدولی پر توہین عدالت کی درخواست بھی  سنے گا،ڈاکٹر عظمیٰ نے وزیراعظم اور کابینہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے ،سپریم کورٹ بانی کے علاج سے متعلق فیصلے کیخلاف حکومتی نظرثانی اپیل بھی سنے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...