نواز شریف نے نجیب نقی کو صدر آزاد کشمیر کا امیدوار نامزد کردیا
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے ڈاکٹر محمد نجیب نقی کو صدر آزاد کشمیر کا امیدوار نامزد کردیا۔
نامزد صدارتی امیدوار ڈاکٹر نجیب نقی نے میڈیا سے گفتگو ہوئے کہاکہ سب سے پہلے اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں کہ نواز شریف نے مجھ پر اعتماد کیا اس پر میں نواز شریف کا بھی شکر گزار ہوں یہ نواز شریف کا مجھ پر نہیں بلکہ پورے خطے پر اعتماد ہے ، اس اعتماد پر پورا اترنے کی پوری کوشش کریں گے ،مشکل حالات میں ہماری پہلی ترجیح عوامی مشکلات میں کمی لانا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments