شہری کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں اسد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عامر نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا عمل شروع کر دیا ہے ۔
کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں اسد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عامر نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا عمل شروع کر دیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments