شہری کو بھاری مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا

 شہری کو بھاری مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں شہری کو بھاری مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔۔۔

تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے علی نامی شہری نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمان نے قریبی اور اعتماد کے تعلقات کے دوران اس سے لاکھوں روپے مالیت کی رقم وصول کی اور جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرکے اسے فراہم کردیئے گئے اور بھاری مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...