رضوان اور امام الحق کے موبائل فونز سے کوئی قابلِ ذکر چیز نہیں ملی

رضوان اور امام الحق کے موبائل  فونز سے کوئی قابلِ ذکر چیز نہیں ملی

لاہور (سپورٹس ڈیسک )کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق کے معاملے پر ابتدائی تحقیقات میں موبائل فونز سے کوئی قابلِ ذکر چیز سامنے نہیں آئی۔

محمد رضوان اور امام الحق کو این سی سی آئی اے نے ازخود نوٹس پر طلب کیا تھا اور دونوں کھلاڑیوں کے موبائل فون فرانزک کیلئے تحویل میں لئے گئے تھے ۔موبائل فونز میں پیغامات اور رابطوں کا جائزہ لیا گیا، مزید فرانزک تجزیہ اسلام آباد ہیڈکوارٹرز میں جاری ہے ، فرانزک میں مالی لین دین اور ممکنہ ٹرانزیکشنز کا سراغ لگایا جا رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...