غذائی تحفظ کیلئے آوازبلندکرنیکااعلان
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)خاتون اول آ صفہ بھٹو زرداری نے بھوک کے خاتمے کے لیے ڈبلیو ایف پی کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا بچوں کی بہتر نشونما اور ان میں غذائیت کی کمی دور کرنے کے لیے مربوط حکمت عملی نا گزیر ہے۔۔۔
انہوں نے ڈبلیو ایف پی پاکستان کی نمائندہ اور کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی قیادت میں وفد کو یقین دلایا کہ وہ ملک بھر میں غذائیت اور غذائی تحفظ کے حوالے سے آگاہی اور حمایت کی سرگرمیوں کے لیے اپنی آواز بلند کریں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments