بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے شدت 4 اعشاریہ 5ریکارڈ

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے   شدت 4 اعشاریہ 5ریکارڈ

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آنے والے زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ ہوئی ہے ۔۔۔

جبکہ گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار سے 45 کلو میٹر مشرق میں تھا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور علاقہ مکین گھروں اور دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے کھلی جگہوں پر جمع ہوگئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...