سعد فضل عباسی کا وزارت خزانہ سے تبادلہ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت

سعد فضل عباسی کا وزارت خزانہ  سے تبادلہ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن  رپورٹ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے سینئر جوائنٹ سیکرٹری وزارت خزانہ کے تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احکامات کے مطابق سیکرٹریٹ سروس گریڈ 21 کے افسر و سینئر جوائنٹ سیکرٹری سعد فضل عباسی کو فوری طور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔

 وفاقی حکومت نے سینئر جوائنٹ سیکرٹری وزارت خزانہ کے تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احکامات کے مطابق سیکرٹریٹ سروس گریڈ 21 کے افسر و سینئر جوائنٹ سیکرٹری سعد فضل عباسی کو فوری طور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...