او ایم جی میں ضم افسروں کی عارضی سینیارٹی فہرست جاری ہارون ارشد پہلے نمبر پر
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس مینجمنٹ گروپ سروس (او ایم جی) میں بذریعہ تبادلہ ضم ہونے والے افسروں (بیچ 2026) کی عارضی سینیارٹی فہرست جاری کر دی ۔
23 افسروں پر مشتمل عارضی فہرست میں ہارون ارشد میاں پہلے اور اسد حسین دوسرے نمبر پر شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments