عمرہ ، ورک ویزے پر سعودی عرب جانیوالوں کو 10 اکتوبر تک ویکسینیشن کے بغیر سفر کی اجازت

عمرہ ، ورک ویزے پر سعودی عرب  جانیوالوں کو 10 اکتوبر تک  ویکسینیشن کے بغیر سفر کی اجازت

اسلام آباد (آئی این پی) حج، عمرہ اور ورک ویزے پر سعودی عرب جانے والے مسافروں کو 10 اکتوبر تک ویکسینیشن کے بغیر سفر کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

 ویکسینیشن کے حوالے سے بارڈر ہیلتھ سروسز کی ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ہیلتھ ایڈوائزری کے مطابق 10 اکتوبر2026 رات10 بجے کراچی ایئرپورٹ سے ویکسینیشن کے بغیر سفر کی اجازت نہیں ہوگی، سرکاری ڈسپنسری پر ویکسینیشن کی سہولت بدستور جاری رہے گی۔سعودی حکام کے مطابق سفر کی تاریخ سے 10 روز قبل ویکسینیشن کرانی ضروری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...