شہباز شریف سے اصلاحات پر گفتگوہوئی:ایم ڈی آئی ایم ایف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیواسے ملاقات ہوئی ہے ۔
ایم ڈی آئی ایم ایف نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان میں کی گئی اصلاحات پر گفتگو ہوئی، اصلاحات سے استحکام اور اعتماد بحال ہوا عالمی مارکیٹ تک رسائی حاصل ہوئی اور اصلاحات کا تسلسل عوام کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments