سوات سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت5ریکارڈ
سوات (این این آئی)سوات سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زمینی گہرائی 224 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز تاجکستان بارڈر کا علاقہ بتایا گیا ہے ،زلزلے کے جھٹکے سوات کے علاوہ پشاور، مردان، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور چترال میں بھی محسوس کیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments