ایشین گیمز،مینز سوئمنگ ، چینی تیراک ژانگ ژانگ شوو نے 7گولڈ میڈل جیت لئے

ایشین گیمز،مینز سوئمنگ ، چینی  تیراک ژانگ ژانگ شوو نے  7گولڈ میڈل جیت لئے

ٹوکیو (اے پی پی)ایشین گیمز میں مینزسوئمنگ مقابلوں کے دوران چین کے 19 سالہ تیراک ژانگ ژانگ شوو نے مردوں کے 400 میٹر فری سٹائل ایونٹ میں فتح حاصل کر کے ایونٹ کا ساتواں طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔

ژانگ ژانگ شوو نے ٹورنامنٹ کے آٹھ مقابلوں میں حصہ لیا اور ان میں سے 7 ایونٹس میں کامیابی حاصل کی۔ ان کی ان شاندار فتوحات میں مردوں کی 200 میٹر فری سٹائل میں ایشیائی ریکارڈ کے ساتھ کامیابی شامل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...