بھارتی جارحیت پر پاکستان کے موقف کی حمایت، ٹرمپ نے شہبازشریف کا بیان شیئر کردیا

بھارتی جارحیت پر پاکستان کے  موقف کی حمایت، ٹرمپ نے شہبازشریف کا بیان شیئر کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان کے موقف کی حمایت کردی۔

امریکی صدر نے پاکستان کے خلاف بھارتی اشتعال انگیز اقدام کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے بیان کو سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...