خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کا دورہ

 خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کا دورہ

پشاور (اے پی پی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیااور ہا ئوس آفیسرز اور ٹرینی میڈیکل آفیسرز کے احتجاج میں ان سے اظہار یکجہتی کیا۔۔

گورنر ہائوس پشاور کے تر جمان کے مطابق گورنر فیصل کریم کنڈی کی درخواست پر ینگ ڈاکٹرز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔اس موقع پر ینگ ڈاکٹرز نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان کی صورتحال کے پیش نظر ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ انہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں گورنر فیصل کریم کنڈی کے مثبت کردار کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...