عمران کیساتھ ڈٹ کے کھڑے :حماداظہر، جسمانی ریمانڈ میں 7روز کی توسیع
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی) عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7روز کی توسیع کر دی ۔۔
قبل ازیں عدالت پیشی کے موقع پر حماد اظہر نے قیدی وین سے میڈیا کو دیکھ کر کہا کہ ہم عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور ہمیں کسی طرح کے جبر کی کوئی پرواہ نہیں، حماد اظہر کا یہ بیان شوکت بسرا نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments