چھٹی کے باوجود نیشنل سائبر کرائم ایجنسی عملہ دفتر موجود رہے گا،نئے ڈی جی کا حکمنامہ

چھٹی کے باوجود نیشنل  سائبر کرائم ایجنسی عملہ دفتر موجود  رہے گا،نئے ڈی جی کا حکمنامہ

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نئے ڈائریکٹر جنرل علی ناصر رضوی کی ہدایت پر عملے کی دفتری حاضری سے متعلق ایک سرکلر جاری کیا گیا ہے۔۔۔

 ، جس میں افسران و اہلکاروں کو ڈی جی کی دفتر میں موجودگی تک دفتر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ جب تک ڈی جی دفتر میں موجود ہوں گے ، عملہ دفتر سے نہیں جائے گا،دفتری اوقات ختم ہونے کے بعد بھی اگر کسی افسر یا اہلکار کو دفتر سے جانا ہو تو اسے ڈی جی سے اجازت لینا ہوگی،نئی ہدایات کا مقصد افسران اور عملے کی دفتر میں موجودگی اور دفتری نظم و ضبط کو یقینی بنانا ہے ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...