سپریم کورٹ:مدرسہ میں بداخلاقی کیس کے ملزم کی ضمانت مسترد

سپریم کورٹ:مدرسہ میں بداخلاقی  کیس کے ملزم کی ضمانت مسترد

اسلام آباد (دنیا نیوز)سپریم کورٹ نے مدرسہ کے طالبعلم سے بد اخلاقی کے ملزم کی ضمانت مسترد کر دی۔ جسٹس جمال مندوخیل کی۔۔

 سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیئے کہ مدرسہ میں ایسا عمل کرنا تو زیادہ سنگین ہے ۔ سرکاری وکیل نے دلائل دیئے کہ ملزم پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے ۔ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ ملزم اگر بے قصور ہے تو ٹرائل میں ثابت کرے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...