پاک چین دوستی امن ،ترقی کی ضمانت

پاک چین دوستی امن ،ترقی کی ضمانت

اسلام آباد(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چین کے 77ویں قومی دن کے موقع پر چینی قیادت، نیشنل پیپلز کانگریس اور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ دوستی باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے اور یہ دوستی امن اور ترقی کی ضمانت ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں اور پاک چین دوستی ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہی ہے ۔ پاکستان کو اپنے دیرینہ دوست چین کے ساتھ مثالی دوستی پر فخر ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...