ڈیپوٹیشن پر آئے 17 سیکشن افسروں کو واپس بھیجنے کا حکم

ڈیپوٹیشن پر آئے 17 سیکشن  افسروں کو واپس بھیجنے کا حکم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں میں ڈیپوٹیشن پر تعینات 17 سیکشن افسروں کو واپس محکموں کو بھجوانے کے جاری کر دیئے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق 17 افسروں کی بطور سیکشن آفیسر مختلف ڈویژنوں میں خدمات فوری ختم کرکے انہیں اپنے محکموں کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...