ایم ڈی کیٹ، تحقیقات کا حکم

 ایم ڈی کیٹ، تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے سندھ میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ)میں مبینہ بے ضابطگیوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے جامع تحقیقات کا حکم دے دیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی)کے صدر سمیت پانچ رکنی کمیٹی کوشفاف تحقیقات کرکے 15 روز کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...