مذاکرات فیس سیونگ کیلئے تھے

مذاکرات فیس سیونگ کیلئے تھے

پشاور(این این آئی)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ حکومت سے اپوزیشن کے مذاکرات فیس سیونگ کے لیے تھے۔

ایک انٹرویومیں شیر افضل مروت نے کہا پی ٹی آئی کو دھوکے میں رکھا گیا، یہ لانگ مارچ ختم کرنے کا بہانہ ہے ۔مذاکرات فیس سیونگ کے لیے تھے، حکومت تو ابھی کہہ رہی ہوگی کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد ہوگا۔حکومت نے اپوزیشن کو پہلے سے بتایا ہے کہ کسی بات پر عمل درآمد نہیں ہوگا، لانگ مارچ ختم کرنے کے لئے پبلک کو بتایا جائے گا کہ بس معاہدہ ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...