میڈ اِن پاکستان دنیا میں اپنی جگہ بنا چکا

میڈ اِن پاکستان دنیا میں اپنی جگہ بنا چکا

اسلام آباد(اے پی پی)وزیر اعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت ملک کی معاشی شناخت کا اہم ستون ہے۔۔۔

 میڈ اِن پاکستان دنیا میں اپنی جگہ بنا چکا ہے، اب اس مقام کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستان کو زیادہ پیداوار، بہتر پیداوار اور دنیا کو زیادہ فروخت کرنے کی ضرورت ہے، ملکی معاشی سمت پیداوار، برآمدات اور نجی شعبے کی قیادت میں ترقی کی جانب ہونی چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...