مسائل کے حل کیلئے مکالمے کی ضرورت
لاہور(اے پی پی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد نے کہا ہے قومی مسائل کے حل، جمہوری استحکام اور بہتر طرز حکمرانی کیلئے سیاسی مکالمے، آئینی بالادستی و قانون کی حکمرانی کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔۔۔
سیاسی اختلافات کے باوجود باہمی مشاورت کا راستہ کھلا رہنا چاہئے۔ نجی یونیورسٹی کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملک محمد احمد نے کہا ریاستی اداروں کو اپنے آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے ذمہ داریاں ادا کرنی چاہئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments