گیس بحران ، ایل پی جی 300 سے 450 روپے فی کلو فروخت
لاہور (آئی این پی) لاہور میں گیس بحران کے باعث شہری مہنگی ایل پی جی خریدنے پر مجبور ہوگئے۔
ایل پی جی کی سرکاری ریٹ لسٹ ہوا میں اڑا دی گئی۔ ایل پی جی کی حکومتی قیمت 279 کے قریب ہے لیکن شہر بھر میں 300 سے 450 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments