اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 15 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی  میں 15 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت میں رینجرز کی تعیناتی میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 3 ہزار رینجرز اہلکار 15 اکتوبر تک اسلام آباد میں تعینات رہیں گے۔ اس سے پہلے رینجرز کی تعیناتی کی 5 اکتوبر تک منظوری دی گئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...