خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج  ہونے والا اجلاس ملتوی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا، اب یہ اجلاس 12 اکتوبر کو ہوگا،ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس ملتوی کرنے کی ایک وجہ حکومتی ارکان اسمبلی کی لانگ مارچ میں مصروفیات بتائی گئی ہے۔

خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا، اب یہ اجلاس 12 اکتوبر کو ہوگا،ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس ملتوی کرنے کی ایک وجہ حکومتی ارکان اسمبلی کی لانگ مارچ میں مصروفیات بتائی گئی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...