ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، پہاڑی علاقوں میں بارش متوقع

ملک کے بیشتر علاقوں میں  موسم خشک رہے گا، پہاڑی علاقوں میں بارش متوقع

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

بالائی پنجاب کے بعض علاقوں لاہور سمیت چند اضلاع میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے ، آئندہ 48 گھنٹوں میں لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، جہلم اور دیگر علاقوں میں بارش کے امکانات موجود ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...