پنجگور:گھر پر دستی بم حملہ اور فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

 پنجگور:گھر پر دستی بم حملہ اور  فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)پنجگور کے علاقے خدابادان میں نامعلوم افراد کے دستی بم حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

 پولیس کے مطابق مسلح افراد نے پولیس اہلکار پیر جان کے گھر کو دستی بم سے نشانہ بنایا پھر خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی، پیر جان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...