دہشتگردی ہماری بچیوں کا مستقبل نہیں

دہشتگردی ہماری بچیوں کا مستقبل نہیں

کوئٹہ (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں، نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے لیس کیا جا رہا ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ہم اپنی بچیوں کا ہاتھ پکڑ کر انہیں منزل تک پہنچائیں گے ، دہشتگردی ہماری بچیوں کا مستقبل نہیں، دہشت گرد اور سمگلر ہمارے نوجوانوں کو استعمال کر رہے تھے ، انہیں خودکش بنایا جا رہا تھا۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ہم اپنے نوجوانوں کو ہنرمند بنا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...