سابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل رانا اسد اللہ وفاقی سروس ٹربیونل کے چیئرمین مقرر
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان رانا اسد اللہ کو وفاقی سروس ٹربیونل کا چیئرمین و رکن مقرر کر دیا گیا۔
وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے رانا اسد اللہ کی بطور چیئرمین و رکن وفاقی سروس ٹربیونل تقرری کی منظوری دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments