وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا پی پی قیادت کو نشانہ بنانا افسوسناک، شرجیل

 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا پی پی قیادت  کو نشانہ بنانا افسوسناک، شرجیل

کراچی(سٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر اور وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت 15 اکتوبر کو شنگھائی میں سرمایہ کاری کانفرنس منعقد کرنے جا رہی ہے۔۔۔

 جبکہ وزیراعلیٰ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد چین روانہ ہو رہا ہے، دورے کے دوران بی ٹو بی اور جی ٹو جی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کوششیں کی جائیں گی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاتھر کول پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہو رہا ہے ہم عوام کو جواب دہ ہیں، کسی فرد، میڈیا چینل یا سوشل میڈیا کے سامنے جوابدہ نہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے پیپلز پارٹی قیادت کو نشانہ بنانا افسوسناک ہے ، پیپلز پارٹی انتخابات میں پی ٹی آئی کے ساتھ کسی قسم کا رابطہ نہیں کرے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...