نوشکی :کسانکوری پولیس چیک پوسٹ دھماکے سے تباہ

 نوشکی :کسانکوری پولیس چیک  پوسٹ دھماکے سے تباہ

نوشکی (نامہ نگار)تاڈیز کے مقام پر کسانکوری پولیس چیک پوسٹ کی عمارت کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا، جس کے بعد نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔

 پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ چیک پوسٹ کافی عرصے سے خالی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...