نواز شریف ایک ہفتے کے دورے پر لندن پہنچ گئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ایک ہفتے کے دورے پر لاہور سے نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے لندن پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کا لندن میں تقریباً ایک ہفتہ قیام متوقع ہے ،وہاں وہ طبی معائنہ کرائیں گے اور اہم ملاقاتیں بھی کریں گے ، لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچنے کے بعد سابق وزیراعظم اپنی رہائشگاہ ایون فیلڈ پہنچ گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments