خیبرپختونخوا :ایڈووکیٹ جنرل آفس کے 57افسر برطرف ،27لا آفیسر تعینات

خیبرپختونخوا :ایڈووکیٹ  جنرل آفس کے 57افسر  برطرف ،27لا آفیسر تعینات

پشاور (اے پی پی) گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد خیبرپختونخوا میں ایڈووکیٹ جنرل آفس کا پورا عملہ فارغ کر دیا گیا۔۔۔

، جبکہ بڑے پیمانے پر لا آفیسرز کی تعیناتیاں کر دی گئی ہیں، اس حوالے سے محکمہ قانون کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔پیر کو اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایڈووکیٹ جنرل آفس کے 26 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور 31 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عہدوں سے ہٹا دئیے گئے ۔ گورنر خیبرپختونخوا کی منظوری کے بعد محکمہ قانون نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، مجموعی طور پر 27 لا آفیسرز، ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز تعینات کئے گئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...