پانچ ڈسکوز میں 1کروڑ 62لاکھ سمارٹ میٹرز لگانے کا منصوبہ
اسلام آباد (ایس ایم زمان)وفاقی حکومت نے توانائی سکیورٹی، بجلی کے شعبے میں آپریشنل مسائل کے خاتمے اور مالیاتی استحکام کیلئے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی ڈیجیٹلائزیشن کا منصوبہ بنایا ہے۔
دستاویزات کے مطابق مذکورہ اقدام نیشنل الیکٹرسٹی پالیسی 2021 اور نیشنل الیکٹرسٹی پلان کے تحت کیا جائے گا، وزارت توانائی کے ماتحت ادارے پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ کے مطابق اس منصوبے کے تحت انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن بطور 'ٹرانزیکشن ایڈوائزر' خدمات انجام دے رہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments