حکومت کی ایک بار پھر محمود اچکزئی کو ملاقات کی دعوت

حکومت کی ایک بار پھر محمود اچکزئی کو ملاقات کی دعوت

ملکی مفاد اور آئینی معاملات کے مقابلے میں بیٹھنے کی کوئی جگہ اہمیت نہیں رکھتی

اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے ایک بار پھر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو سپیکر چیمبر آکر ملاقات کرنے کی دعوت دے دی۔وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی حکومت اور اپوزیشن کے لیے برابر ہیں، سردار ایاز صادق غیرجانبدار ہیں،انہوں نے کہا کہ ملکی مفاد اور آئینی معاملات کے مقابلے میں بیٹھنے کے لیے کوئی جگہ اہمیت نہیں رکھتی، قائد حزب اختلاف سپیکر چیمبر ضرور آئیں اور بات کریں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...