حکومت کا مذاکرات کے نام پر دکھاوا

حکومت کا مذاکرات کے نام پر دکھاوا

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت صرف دکھاوے کیلئے مذاکرات کر رہی تھی، حکومت نے مولانا فضل الرحمٰن کو بھی دھوکہ دیا اور ان سے غلط بیانی کی۔

 ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن پرامید تھے اور سمجھ رہے تھے کہ بات بن جائے گی۔اسد قیصر نے بات چیت سے متعلق بلاول بھٹوزرداری کے بیان کا خیرمقدم کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...