عباس احسن کو12 اضلاع میں پولیسنگ کی ذمہ داری سونپ دی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

عباس احسن کو12 اضلاع  میں پولیسنگ کی ذمہ داری  سونپ دی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

پشاور (دنیا نیوز)خیبر پختونخوا پولیس میں گریڈ 21 کے افسر عباس احسن کو 12اضلاع میں پولیسنگ کے معاملات کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔

 آئی جی پی خیبر پختونخوا نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، عباس احسن اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹرز کے فرائض انجام دے رہے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...