مذاکرات کے راستے کبھی بند نہیں ہوئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا تاریخ گواہ ہے کہ تمام سیاسی پارٹیوں نے بات چیت اور مذاکرات کئے۔۔۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ بلاول نے بالکل ٹھیک کہا ، مذاکرات اور بات چیت کی ہم بھی تائید کرتے ہیں ، مذاکرات اور بات چیت کے راستے کبھی بند نہیں ہونے چاہئیں ، آئین کے اندر رہتے ہوئے معاملات طے ہونے چاہئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments