سرپرائز د ینوالے خود سرپرائز ہوگئے

 سرپرائز د ینوالے خود سرپرائز ہوگئے

اسلام آباد (اے پی پی)وزاعظم کے کوآرڈی نیٹر برائے اطلاعات و خیبر پختونخوا امور اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ ہمیں سرپرائز دینے والے خود سرپرائز ہو کر چلے گئے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں اختیار ولی نے کہا کہ نام نہاد احتجاج کے چیمپئن سہیل آفریدی اپنے صوبے میں اپنی حکومت میں صوابی تک بھی مارچ نہ کر سکا، کانپیں ٹانگتے ہوئے گرفتاری دیدی، باقی کوئی چھپ گیا اور کوئی وہاں بھاگ گیا،خود کو سب سے بڑی اور مقبول پارٹی کہنے والے صرف ڈائیلاگ مارنے کے غازی نکلے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...