بچوں سے زیادتی کے ملزموں کیساتھ نرمی نہیں :سپریم کورٹ

بچوں سے زیادتی کے ملزموں کیساتھ نرمی نہیں :سپریم کورٹ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے پانچ سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کے ملزم شاہ رخ کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی،جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ ایسے ملزمان کے ساتھ نرمی نہیں رکھی جا سکتی یہ جو کچھ ہوا وہ درست نہیں ہے۔

 ،جسٹس محمد علی مظہر نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ مبینہ واقعہ سکول میں پیش آیا۔ اگر پولیس نے عدم شواہد کی بات لکھی ہے تو ٹرائل کورٹ کو اس معاملے پر فیصلہ کرنے دیا جائے ۔ ملزم شاہ رخ کے خلاف 24 اگست 2026 کو ایبٹ آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...