ٹنڈو جام یونیورسٹی کے ڈائریکٹر فنانس کی معطلی کے خلاف درخواست خارج

ٹنڈو جام یونیورسٹی کے ڈائریکٹر فنانس  کی معطلی کے خلاف درخواست خارج

کراچی (سٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے ایگری کلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام کے ڈائریکٹر فنانس فدا شاہ کی معطلی اور شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔

 عدالت نے قرار دیا کہ انکوائری کے دوران معطلی ایک عبوری اور احتیاطی اقدام ہے۔ ، مجاز اتھارٹی انکوائری رپورٹ اور درخواست گزار کے جواب کا جائزہ لے کر قانون کے مطابق حکم جاری کرے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...