راولپنڈی:اغوا برائے تاوان کے 5مجرموں کی دوبارہ ٹرائل میںسزائیں برقرار

راولپنڈی:اغوا برائے تاوان کے 5مجرموں کی دوبارہ ٹرائل میںسزائیں برقرار

راولپنڈی(اے پی پی)راولپنڈی میں اغوا برائے تاوان کے پانچ مجرموں کی دوبارہ ٹرائل میں عمر قید، فی کس 10لاکھ روپے ہرجانے اور منقولہ و غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کی سزائیں برقرار رکھی گئی ہیں۔

پولیس ترجمان کے مطابق مجرمان سعید احمد، سرفراز، فاروق، شہزاد اور عبیداﷲ نے ایک شہری کو اغوا کرکے ایک کروڑ روپے سے زائد تاوان وصول کیا تھا۔ مجرموں کی اپیل پر عدالت عالیہ نے مقدمے کے دوبارہ ٹرائل کا حکم دیا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...