احتجاج کے مقدمہ میں گرفتار چیئر پرسن جموں کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی کی ضمانت
اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ایف ٹین مرکز میں احتجاج پر درج مقدمہ میں گرفتار چیئر پرسن جموں کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی نبیلہ ارشاد کی ضمانت منظور کرلی۔
فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے پانچ ہزار روپے مالیتی مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کرنے کا حکم سنا دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments