پشاور ہائیکورٹ:سہیل آفریدی بابر سواتی بازیابی کی درخواستیں 20 اکتوبر کوسماعت کیلئے مقرر

پشاور ہائیکورٹ:سہیل آفریدی  بابر سواتی بازیابی کی درخواستیں 20 اکتوبر کوسماعت کیلئے مقرر

پشاور(آئی این پی)پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواستیں 20 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔

رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ کے بھائی عامر آفریدی کی دائر رٹ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سہیل آفریدی کو سی سی پی او پشاور کی موجودگی میں مسلح اور نقاب پوش افراد نے اغوا کیا۔ صوبے کے منتخب چیف ایگزیکٹو کا اغوا آئین، قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے ، فوری بازیاب کروا کر عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...