ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک رہنے کا امکان

 ملک کے بیشتر علاقوں میں  موسم آج خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد (اے پی پی) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا تاہم شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں پر خشک ہوائیں موجود ہیں،گزشتہ روز اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا تاہم شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں پر خشک ہوائیں موجود ہیں،گزشتہ روز اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...