جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج، 3اسامیاں خالی قرار دینے کی استدعا

جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج، 3اسامیاں خالی قرار دینے کی استدعا

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )جوڈیشل کمیشن کے 28اپریل 2026کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔۔۔

 سابق صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار نایاب حسن گردیزی کی دائر درخواست میں وفاق ، جوڈیشل کمیشن، صدر اور وزیراعظم کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیاگیاکہ جوڈیشل کمیشن نے فیصلہ دیا تھا کہ جج کے تبادلے سے خالی نشست صرف تبادلے سے پر کی جائے گی اور ابتدائی تعیناتی کیلئے خالی نہیں سمجھا جائے گا، یہ فیصلہ آئین کے آرٹیکل 4، 25، 175 اے اور 193 کے منافی ہے کالعدم قراردیاجائے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...