عمران خان سے کسی کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

عمران خان سے کسی کو  ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کسی کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، نیاز اللہ نیازی، فیصل ملک، اویس یونس، جمشید خان ، بیرسٹرگوہر اوربانی پی ٹی آئی کے بہنوئی احد خان اڈیالہ جیل کے قریب ناکے پر کھڑے رہ کر واپس چلے گئے۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کسی کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، نیاز اللہ نیازی، فیصل ملک،  اویس یونس، جمشید خان ، بیرسٹرگوہر اوربانی پی ٹی آئی کے بہنوئی احد خان اڈیالہ جیل کے قریب ناکے پر کھڑے رہ کر واپس چلے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...